قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) تک ملتوی کردیا گیا

جمعرات مئی 17:35

اسلام آباد۔ 24 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2018ء) قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) جمعہ کی صبح گیارہ بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں فاٹا انضمام بل کی منظوری اور ایجنڈے میں شامل دیگر امور نمٹائے گئے۔

متعلقہ عنوان :