کوئٹہ،محکمہ واسا کا اعلامیہ

جمعرات 24 مئی 2018 17:49

کوئٹہ۔ 24مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2018ء) محکمہ واسا نے عبدالنبی ولد پیر داد ایگزیکٹو انجینئر ڈویژن II( بی ایس ۔18/واسا ) اپنی مدت ملازمت پوری کرکے 18دسمبر 2018 ء کو سرکاری ملازمت سے ریٹائر ہوجائیں گے۔

(جاری ہے)

دریں اثنا۔محکمہ واسا کے ایک اعلامیہ کے مطابق مجاز حکام کی منظوری سے محمد ادریس ولد محمد یوسف ڈپٹی ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ ( بی ایس ۔ 18/واسا ) اپنی مدت ملازمت پوری کرکے 2اپریل 2019ء کو ریٹائر ہوجائیں گے۔

متعلقہ عنوان :