خطہ میں امن اور پختونوں کی خوشحالی کیلئے مشترکہ کوششیں کی جائیں
گی،سکندرشیرپائو
جمعرات 24 مئی 2018 18:24
(جاری ہے)
قومی وطن پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے رہنماء نے ملی رہبر آفتاب احمدخان شیرپائو کی قیادت اور پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ اپنی تمام تر توانائیاں پارٹی کی مزید ترویج اور علاقہ کی پسماندگی کے خاتمے کیلئے بروئے کار لائیں گے۔
سکندر شیرپائو نے کہا کہ پختونوں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے ،دھرتی پر امن کا پائیدار قیام اور صوبہ کے وسائل پر مکمل اختیار حاصل کرنے کیلئے قومی وطن پارٹی کی جدوجہد جاری رہے گی اور اس ضمن میں کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔انھوں نے کہا کہ قومی وطن پارٹی کے قائدین کی پختونوں اور اس دھرتی کیلئے خدمات روز روشن کی طرح عیاں ہیں اور ہم اپنے قائدین کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پختونوں اور صوبہ کے حقوق کے حصول کیلئے ہر محاذ اور ہر فورم پر اپنا موثر کردار ادا کرتے رہیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.