بٹ خیلہ کے قریب مٹکنی موٹرکارکی ٹکرسے چھ سالہ بچہ جاں بحق

جمعرات 24 مئی 2018 18:26

ملاکنڈ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2018ء) بٹ خیلہ کے قریب مٹکنی موٹرکارکی ٹکرسے چھ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ملاکنڈایجنسی کے صدرمقام بٹ خیلہ کے قریب مٹکنی کے مقام پر سکول جانے والا ایک چھ سالہ بچہ منظورولدنورعلی موٹرکارکی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

ملاکنڈلیویز نے موٹرکارڈرائیو رکے خلا ف مقدمہ درج کردی ۔

متعلقہ عنوان :