ضلع مالاکنڈ کی حدود میں واقع دریا اور نہر میں تیرنے پر مکمل پابندی عائد

جمعرات مئی 18:30

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2018ء) ڈسڑکٹ مجسڑیٹ / ڈپٹی کمشنر مالاکنڈ نے ضابط فوجداری کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے ضلع مالاکنڈ کی حدود میں واقع دریا اور نہر میں تیرنے پر مکمل پابندی عائد کی ہے۔

(جاری ہے)

یہ حکم فوری طور پر ایک مہینے کے لئے نافذ العمل رہے گا۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :