خواجہ سعد رفیق (کل) ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں اہم پریس کانفرنس کرینگے

جمعرات مئی 19:25

خواجہ سعد رفیق (کل) ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں اہم پریس کانفرنس کرینگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2018ء) وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق کل (جمعہ ) کو دوپہر 3بجے ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور میں اہم پریس کانفرنس کریں گے ۔جس میں وہ اپنے محکمے کی کارکردگی کے حوالے سے میڈیا کو آگاہ کریں گے ۔