چینی بینک اور پاکستان میں تین سالہ معاہدے پر دستخط

دونوں ممالک 3.13ارب امریکی ڈالرتک اپنی کرنسی میں لین دین کرسکیںگے

جمعرات مئی 19:25

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2018ء) چینی مرکزی بینک نے کہا ہے کہ اس نے پاکستان کے ساتھ کرنسی کے ذریعے دوطرفہ لین دین کے تین سالہ معاہدے پر دستخط کئے ہیں ۔

(جاری ہے)

رائٹر کے مطابق اس لین دین کی مالیت 20ارب یوآن (3.13ارب امریکی ڈالر)) تک ہوگی ۔ بینک نے اپنی ویب سائٹ پر یہ اطلاع جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ چینی اور پاکستانی کرنسی کے ذریعے لین دین کے باعث دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا ۔

متعلقہ عنوان :