میگھا کی قیادت میں شوبز خواتین کی کر کٹ ٹیم نے رمضان کے آخری ہفتے میں ہونیوالی شوبز لیگ کیلئے پر یکٹس شروع کردی

جمعرات مئی 19:47

میگھا کی قیادت میں شوبز خواتین کی کر کٹ ٹیم نے رمضان کے آخری ہفتے میں ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2018ء) فلم سٹار میگھا کی قیادت میں شوبز خواتین کی کر کٹ ٹیم نے رمضان کے آخری ہفتے میں ہونیوالی شوبز لیگ کیلئے پر یکٹس شروع کردی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق فلم سٹار میگھا کی قیادت میں اداکارہ رائمہ خان ‘عائشہ چوہدری ‘لیلیٰ صدیقی اور شانزہ خان سمیت دیگر آج کل باری سٹوڈیو کی سپورٹس گرا?نڈ میں شوبز لیگ کیلئے پر یکٹس کر رہی ہیں اس حوالے سے فلم سٹار میگھا نے بتایا کہ ہمیں خوشی ہے کہ آج زیادہ سے زیادہ اداکارائیں کر کٹ میں گہری دلچسپی لیتے ہوئے ہماری ٹیم کا حصہ بن رہی ہیں اور ہمیں اس با ت کا مکمل یقین ہے کہ ہم شوبز کر کٹ لیگ میں کامیاب ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :