گلوکارہ حمیراارشد کا احمد بٹ سے خلع لینے کیلئے معاملے پر ’’بڑوں ‘‘کی مداخلت پر یوٹرن لینے کا انکشاف

جمعرات مئی 19:47

گلوکارہ حمیراارشد کا احمد بٹ سے خلع لینے کیلئے معاملے پر ’’بڑوں ‘‘کی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2018ء) گلوکارہ حمیراارشد کا احمد بٹ سے خلع لینے کیلئے معاملے پر ’’بڑوں ‘‘کی مداخلت پر یوٹرن لینے کا انکشاف۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق گلوکارہ حمیراارشد خود عدالت پہنچی اور خلع کیلئے درخواست دی مگر چند گھنٹوں کے بعد ہی گلوکارہ حمیراارشد اور احمد بٹ کے ’’بڑوں ‘‘نے مداخلت کر کے دونوں کو سمجھایا جسکے بعد تیسری مر تبہ پھر گلوکارہ حمیراارشدنے یوٹرین لیتے ہوئے احمد بٹ کے ساتھ ہی رہنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور ان کے در میان تمام معاملات طے پا چکے ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :