جان ابراھام کی فلم ’’پرمانو: دا سٹوری آف پوکھران ‘‘ (کل) پردہ سیمیں کی زینت بنے گی

جمعرات مئی 20:04

جان ابراھام کی فلم ’’پرمانو: دا سٹوری آف پوکھران ‘‘ (کل) پردہ سیمیں ..
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار جان ابراھام کی فلم ’’پرمانو: دا سٹوری آف پوکھران ‘‘ کل (25مئی ) کو ریلزی کی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار ابھیشیک شرما کی فلم ’’پرمانو: دا سٹوری آف پوکھران ‘‘ آج (25مئی ) کو بھارت میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی جس میں اداکار جان ابراھام، ڈیانا پنٹے اور بومن ایرانی نے مرکزی کردار ادا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :