فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کے لئے سنسر بورڈ سے کسی مشکل کا سامنا نہیں کرنا پڑا، ایکتا کپور

جمعرات مئی 20:04

فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کے لئے سنسر بورڈ سے کسی مشکل کا سامنا نہیں کرنا ..
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2018ء) بالی وڈ فلمساز ایکتا کپور نے کہا ہے کہ انہیں فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کے لئے سنسر بورڈ سے کسی مشکل کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کی پروڈیوسر ایکتا کپور نے کہا ہے کہ ہمیں سنسر بورڈ کی طرف سے کسی مشکل کا سامنا نہیں کرنا پڑا لیکن میں اس متعلق مزید بات نہیں کروں گی کیونکہ ابھی تک ہمیں کلیئرنس سرٹیفیکیٹ نہیں ملا ہے۔ فلم میں اداکارہ کرینہ کپور خان، سونم کپور، سوارا بھاسکر اور شیکھا تلسانیہ شامل ہیں، فلم یکم جون کو ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :