قوم دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے‘ کرنل سہیل عابد جیسے جوانوں پر فخر ہے

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی شہید کرنل سہیل عابد کے گھر آمد پر گفتگو

جمعرات مئی 20:09

قوم دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے‘ کرنل سہیل عابد جیسے جوانوں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2018ء) چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ قوم دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے‘ کرنل سہیل عابد جیسے جوانوں پر فخر ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی شہید کرنل سہیل عابد کے گھر آمد۔ چیئرمین سینٹ نے شہید کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔ اس موقع پر چیئرمین سینٹ نے کہا کہ کرنل سہیل عابد جیسے جوانوں پر فخر ہے۔ شہداء کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ قوم دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے۔

متعلقہ عنوان :