ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ دھماکہ، 2 ایف سی اہلکار زخمی

جمعرات مئی 20:09

ڈیرہ بگٹی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2018ء) ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ دھماکے کے نتیجے میں دو ایف سی اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں سنگسیلہ میں بارودی سرنگ میں دھماکا ہوا ہے۔

(جاری ہے)

دھماکے میں دو ایف سی اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ جنہیں طبی امداد کے لیے ڈیرہ بگٹی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔سیکورٹی زرائع کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں یف سی اہلکار سنگسیلہ روڈ کلیر کر رہے تھے کہ روڈ کنارے نصب بارودی مواد دھماکا سے پھٹ گیا۔

متعلقہ عنوان :