پاکستان جلد ہی وسطی ایشیا مما لک اور افغانستان کو گودار اور کرا چی پو رٹ کے ذریعے دنیا سے ملا ئے کرے گا ،سید مظہر علی نا صر
جمعرات 24 مئی 2018 20:48
(جاری ہے)
وسطی ایشیا ء زیا دہ تر ممالک میںکو ئی سمند ری راستہ نہیں ہے اور وہ زمینی طو ر پر بند ہیں ۔
مگر یہ ممالک اپنی اس مجبو ری کو روڈ ، ریل ، ھا ئی ویز کی بہتر ی ، آئل اور گیس پا ئپ لا ئن کی تنصیب لگا کر مشر ق سے مغرب اورنارتھ سے جنوبی حصو ں میں واقع انڈ سٹر یل ما رکیٹ اور Consumerما رکیٹ سے رابطہ کر سکتا ہے ۔ پاکستان کے پاس ایک اہم بند رگا ہ کرا چی ہے اور دوسری بند رگا ہ گودار پورٹ بھی تیار ہو رہی ہے جو خطہ میں گیٹ وے کا کردار ادا کر سکتا ہے اوروسطی ایشیاء کے ممالک ان بند رگا ہو ں سے فا ئد ہ اُٹھا سکتے ہیں ۔ انہو ںنے مزید کہاہے کہ شنگھا ئی کو آپریشن تنظیم وسطی ایشیاء ممالک کو مکمل تعاون کی یقین دہا نی اور سپورٹ کا ارادہ رکھتی ہے ۔ یہ سب ممالک اکنا مک کا رپوریشن آرگنا ئز یشن یعنی ECOکا حصہ ہیں ۔ مظہر نا صرdigitalization اور الیکٹر ونس دستاویزات کو ٹر یڈ میں شامل کر نے کو سپورٹ کرتی ہے ۔ شنگھا ئی کو آپریشن تنظیم کے پینل گفتگو کے میںڈاکٹر شمشاد اختر سابق گورنر اسٹیٹ بنک ، رشید علی موسیکر یٹر ی جنرل SCO، ریم بیک چیئر مین ریم بیک گرو پ ،Boris Dubrovsky گو رنر آف جیلان بینک ، ہو لی بنگ ، چیئر مین چین تر قیا تی بینک ، بختیار خاک مو،Vladimir Ulahovich چیئر مین بیلا روس اور دوسری اہم شخصیا ت نے کی شر کت وغیرہ شامل رہے۔مزید قومی خبریں
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
-
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی،منشیات فروش کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام چرس برآمد کر لی
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
-
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.