راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی،7ملزمان گرفتار

جمعرات 24 مئی 2018 21:24

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2018ء) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئی07ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے اسلحہ و شراب بر آمد کر لئے ہیں۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق تھانہ جاتلی پولیس نے ساجد سی05لیٹر کھلی شراب ،شہزاد اور اشتیاق سے 280لیٹر کھلی شراب،تھانہ نصیر آباد پولیس نے قیصر سی01عدد پستول 30بورمعہ04روند،تھانہ سول لائن پولیس نے ساجدسی01عدد پستول 30بورمعہ03روند،تھانہ مندرہ پو لیس نے سرادار سے 01عدد پستول 30بورمعہ02روند،تھانہ کہوٹہ پولیس نے شعیب سی01عدد پستول 30بورمعہ03روندبرآمد رکر کے ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیئے ۔

متعلقہ عنوان :