تھانہ ریس کورس پولیس نے قمار بازوں کے خلاف کارروائی میں ایک ملزم گرفتارکر لیا

جمعرات 24 مئی 2018 21:24

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2018ء) راولپنڈی پولیس نے قمار بازوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئی01ملزم کو گرفتار کر کے اسکے قبضہ سی انعامی بانڈ برآمدکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ ریس کورس پولیس کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ چند اشخاص ڈھوک سیداںپر جواء کھیل رہے ہیں جس پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ریڈ کر کی01ملزم کو قابو کر کے اس سے 05پرچیاں اور 4200انعامی بانڈکی لوگوں کو انعام کا لالچ دے کر جواء کھیلتے ہوئے قابو کر کے آلات قمار بازی قبضہ پولیس میں لے کر قماربازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔