ایس ایچ او کورال نواز بھٹی کی الٹی قلابازیاں
اپنی حدود میں جرائم پیشہ افراد کو مبینہ کھلی چھٹی دے
جمعرات 24 مئی 2018 19:10
(جاری ہے)
تاہم گزشتہ روز موصوف نے اپنی کارکردگی دکھانے کی خاطر تھانہ کھنہ کی حدود بلال ٹاؤن میں غریب ریڑھی بانوں کو تاش کھیلنے پر گرفتار کر لیا اور ان کے خلاف اپنے تھانہ میں قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا اور ریڑھی بانوں کی جیب سے محنت مزدوری کی رقم کو جواء ظاہر کر دی اور افسران بالا کو غلط رپورٹ دیتے ہوئے مذکورہ لوگ جوا کھیل رہے تھے جہاں سے انہیں گرفتار کیا گیا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ ایس ایچ او کورال نواز بھٹی نے ریڑھی بانوں کو دھمکی دی ہے کہ اگر منہ کھولا تو دیگر مقدمات میں نامزد کر دوں گا اور اگر خاموشی رہے تو گل اسسٹنٹ کمشنر سے ضمانت کروا دوں گا۔ جسکے بعد مزدوروں نے خاموش رہنے ہی میں عافیت سمجھی۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ ریڑھی بان فارغ وقت میں تاش کھیلتے ہیں اور ہار جیت پر کھانا چائے یا کولڈ ڈرنگ کا جرمانہ رکھتے ہیں کہ ہارنے والا اسکی رقم ادا کرے گا۔ جب اس حوالے سے ایس پی رورل اقبال سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے فون اٹینڈ نہیں کیا۔۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.