پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کلین اپ،ملزم گرفتار مقدمہ درج

جمعرات مئی 19:10

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2018ء) پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کلین اپ،ملزم گرفتار مقدمہ درج تفصیلات کے مطابقتھانہ چوٹالہ کے سرور مہدی اے ایس آئی نے دوران گشت ملزم عبدالرحمن ولد خان محمد قوم جنجوعہ راجپوت سکنہ نکہ خورد تحصیل و ضلع جہلم سے 1310گرام چرس برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :