وزیر اعلی سندھ کاسینٹ پیٹرک چرچ کادورہ،آرایچ بشپ جوزف کوٹس کو کارڈینیل منتخب ہونے پر مبارکباد دی

جمعرات مئی 19:20

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2018ء) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے جمعرات کو سینٹ پیٹرک چرچ میں آرایچ بشپ جوزف کوٹس سے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

وزیراعلی سند ھ نے آر ایچ بشپ جوزف کوٹس کو کارڈینیل منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات سعید غنی بھی وزیراعلی سندھ کے ہمراہ تھے ۔

متعلقہ عنوان :