پنجگور کاٹا گری میں چاقوئوں کے وار سے ایک شخص جاں بحق

جمعرات 24 مئی 2018 19:20

پنجگور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2018ء) پنجگور کاٹا گری میں چاقووں کے وار سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا لیویز کے مطابق صفی اللہ ولد ابراہیم سنگے قلات میں اپنے گھر کے باہر بیٹھا تھا کہ نا معلوم افراد نے ان پر چاقووں سے حملہ کرکے شدید انھیں شدید زخمی کردیا جس سے وہ اسپتال پہنچنے سے پہلے زندگی کی بازی ہار گئے بعد ازاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردیا گیا واقعہ سے متعلق تفتیش جاری ہے

متعلقہ عنوان :