سی آئی اے پولیس کی کارروائی، جھنگی سیداں میں چھاپہ،8 جو اری گرفتار، دائو پر لگی رقم ، آلات قمار بازی برآمد
دیگر کارروائیوںمیں 14 جرائم پیشہ عناصر گرفتار، قبضے سے مال مسروقہ، اسلحہ، منشیا ت برآمد افسران شراب فروشی ،منشیات کے کاروبار میں ملوث افراد ،جوا ء خانوں ،دشمن عناصر کیخلاف کریک ڈائون کر کر ان کی گرفتار ی یقینی بنائیں، ایس ایس پی آ پر یشنز نجیب الر حمان بگو ی
جمعرات 24 مئی 2018 21:34
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نجیب الر حمن بگوی کی خصوصی ہدایت پر ایس پی انو سٹی گیشن زبیر احمد شیخ نے ڈی ایس پی سی آئی محمد اشرف شاہ ،اے ایس آئی انعام اللہ معہ دیگر ملازمان پرمشتمل خصوصی ٹیم تشکیل دی ، تشکیلی ٹیم نے جھنگی سید اں میں چھا پہ ما ر کر کی8کس جو اریو ں کو رنگے ہا تھو ں گرفتار کر لیا ،ملزمان میں ہما یو ں ، عزیز اللہ ، اسد محمود ، وسیم اقبال ، محمد اعظم ، فضل خا ن ،سیف الر حمان اور محمد یونس شامل ہیں ملزمان سے دائو پر لگائی ہوئی رقم مبلغ ایک لاکھ 10ہزار روپے ۱ورآ لا ت قمار بازی برآمد ہوئے۔
تھا نہ گو لڑ ہ پولیس کے سب انسپکٹر محمد نو از معہ ٹیم نے ڈھو ک قریشاں میں جعلی شراب کی فیکٹر ی چھا پہ ما ر کرکے شراب فروش ملزم عرب خا ن عرف بلو کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 300بو تلیں شراب ، دو کین بر آمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ تھا نہ آ بپا رہ پولیس کے اے ایس آئی تر اب الحسن نے ملزم وقار منور سے 20لیٹر شراب بر آمد کر لی۔ تھا نہ تر نول پولیس کے سب انسپکٹر سلطا ن محمو د نے ملزم محمد کا کے خا ن کو گرفتار کرکے 200گر ام ہیر وئن بر آمد کر لی۔ تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا پولیس کے سب انسپکٹر محمد حنیف نے منشیا ت فروشی میں ملوث دو ملزمان غضنفر علی اور امجد افغا ن سے 955گر ام چرس بر آمد کرلی۔ تھا نہ کورال پولیس کے اے ایس آئی خا لد محمود نے ملزمان کی گرفتار ی کے دوران فرار ہو نے میں مدد دینے پر دو ملزمان محمد ریا ض اور مصطفٰی کو گرفتار کر لیا۔ ہو می سائیڈ یو نٹ کے اے ایس آئی نوید طا ہر نے تھا نہ کھنہ پولیس کے قتل کے مقدمہ میں ملوث دو ملزمان اورنگزیب اور نوید کو گرفتار کر لیا۔ تھا نہ سہا لہ پولیس کے اے ایس آئیز ذوالفقار علی اور عنا ئت خا ن نے بغیر اجا زت ڈیزل فروخت کر نے پر دو ملزمان ذیشان اور عدیل اختر کو گرفتار کر لیا۔ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحد ہ مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے،جبکہ پیشہ ور بھکا ریو ں کی گرفتار ی کے لیے جا ری مہم کے دوران 66بھکا ریو ں کی گرفتار ی عمل میںلا ئی گئی ، یس ایس پی آ پر یشزاسلام آ بادنجیب الر حمن بگو ی نے پولیس ٹیموںمیں شامل افسران وملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کو سراہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقدانعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
وزیراعلی ٰ پنجاب کا گجرات میں عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.