عمران خان کا 100دن کا ایجنڈا شیخ چلی کا خواب ہے،عمران خان پاکستان کا وزیر اعظم بننے کے خواب دیکھ رہے ہیں لیکن ان کو سیاست کی اے بی سی بھی نہیں آتی،عمران خان5سال قومی اسمبلی میں آئے ہی نہیں تو اپوزیشن کا کردار کیا ادا کرتے،پیپلز پارٹی پاکستان کی واحد سیاسی جماعت ہے جس نے جمہوریت کو اپنے خون سے سینچا ہے
پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو
جمعرات 24 مئی 2018 21:55
(جاری ہے)
عمران خان تو قومی اسمبلی میں آئے ہی نہیں تو اپوزیشن کا کردار کیا ادا کرتے۔ آج بھی عمران خان اس لیے قومی اسمبلی میں آئے ہیں کیونکہ ان کو غلط فہمی ہوئی ہے کہ لوٹے اور ڈرم اکٹھے کر کے ان کو ایوان میں اکثریت مل گئی ہوگی۔
عمران خان سیاست کی اقدار سے بلکل ہی نا بلد ہیں ۔ وہ ملک کا وزیر اعظم بننے کے خواب دیکھ رہے ہیں لیکن ان کو سیاست کو اے بی سی بھی نہیں آتی۔ پیپلز پارٹی پاکستان کی واحد سیاسی جماعت ہے جس نے جمہوریت کو اپنی خون سے سینچا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.