بٹ خیلہ کے قریب مٹکنی موٹرکارکی ٹکرسے چھ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا

جمعرات 24 مئی 2018 22:11

ملاکنڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 مئی2018ء) بٹ خیلہ کے قریب مٹکنی موٹرکارکی ٹکرسے چھ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ملاکنڈایجنسی کے صدرمقام بٹ خیلہ کے قریب مٹکنی کے مقام پر سکول جانے والا ایک چھ سالہ بچہ منظورولدنورعلی موٹرکارکی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

ملاکنڈلیویز نے موٹرکارڈرائیو رکے خلا ف مقدمہ درج کردیا ۔

متعلقہ عنوان :