کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹائون میں دوشیزہ نے گھریلو ناچاقی پر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی

جمعرات 24 مئی 2018 22:13

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 مئی2018ء) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹائون میں دوشیزہ نے گھریلو ناچاقی پر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی جس کا علم ہونے پر نوجوان نے خود کو شدیدزخمی کردیاہے ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ہزارہ ٹائون میں دوشیزہ ریحانہ بی بی نے گھریلو ناچاقی پر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی جس کا علم ہونے پر شمس اللہ نامی نوجوان نے خودکو زخمی کردیا اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :