ڈیرہ بگٹی میں بارودری سرنگ دھماکے کے باعث 2سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے، ہسپتال منتقل

جمعرات 24 مئی 2018 22:13

ڈیرہ بگٹی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 مئی2018ء) بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں بارودری سرنگ دھماکے کے باعث 2سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

سیکورٹی ذرائع کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے قریبی علاقے سنگسیلا میں روڈکے کنارے بارودی سرنگ کے دھماکے میں دوسیکورٹی اہلکارزخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیازخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :