قصور پولیس کا فیکٹری پر چھاپہ، کثیر تعداد میں آتشبازی کا سامان قبضے میں لے لیا

جمعرات مئی 22:13

قصور۔24 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2018ء) تھانہ مصطفے آباد کے علاقہ میں پولیس کا آتشبازی کا سامان تیاری کرنیوالی فیکٹری میں چھاپہ، کثیر تعداد میں آتشبازی کا سامان برآمد کرلیا ،تفصیلات کے مطابق پولیس نے اطلاع پر کوٹ جیون سنگھ والا میں آتشبازی کا سامان بنانے والے اڈے پر چھاپہ مار کرعبداللہ سے آتشبازی کی ایک سو ڈبیاں اور آتشبازی کا سامان تیار کرنے والا مٹیریل قبضہ میں لے لیا ۔

متعلقہ عنوان :