صوبہ بھر کے سرکاری ملازمین کے اثاثوں کی تفصیلات طلب

جمعرات 24 مئی 2018 22:16

خانیوال۔24 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2018ء) صوبہ بھر کے سرکاری ملازمین کی اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36اضلاع کے گریڈ1تا22تک کے تمام سرکاری ملازمین کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں اس سلسلہ میں متعلقہ حکام کو ایک ہفتے کا وقت دیا گیا ہے اور اس سلسلہ میں کوئی بھی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :