اچھی کارکردگی کے حامل ڈپٹی کمشنرز اور ضلعی پولیس افسران کو نقد انعامات سے نوازنے کا فیصلہ

جمعرات 24 مئی 2018 22:16

خانیوال۔24 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2018ء) اچھی کارکردگی کے حامل ڈپٹی کمشنرز اور ضلعی پولیس افسران کو نقد انعامات سے نوازنے کا فیصلہ کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجابنے صوبہ بھر کے 36اضلاع کے قابل عمل ڈپٹی کمشنر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ز کو اچھی کارکردگی کی بدولت نقد انعامات سے نوازنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلہ میں متعلقہ افسران کی فہرستوں کی تیاری شروع ہوگئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :