انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا

جمعرات مئی 22:28

انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2018ء) لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم میں اظہر علی، امام الحق، حارث سہیل، اسد شفیق، بابراعظم، کپتان سرفراز احمد، شاداب خان، فہیم اشرف، محمد عامر، محمد عباس اور حسن علی کو شامل کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

دوسری جانب میزبان انگلش ٹیم السٹرل کک، مارک اسٹون مین، کپتان جوئے روٹ، ڈیوڈ میلان، جونی بیرسٹو، بین اسٹوک، جوس بٹلر، ڈوم بیس، اسٹارٹ براڈ، جیمز اینڈرسن کو حتمی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :