نیازی خان ایک نفسیاتی کیس ہے جس کے دماغ پر صرف وزارت اعظمیٰ ہی سوار ہے، پاکستان مسلم لیگ (ن) کراچی ڈویژن
جمعرات مئی 22:37
(جاری ہے)
عوام سبز باغ دکھانے والوں کا خود فیصلہ کریںگے۔انہوں نے کہا کہ ماضی میں منصوبوں کی آڑ میں قومی خزانے کو بے دردی سے لوٹا گیا جبکہ بعض سیاسی عناصر نے دھرنوں اور لاک ڈائون کے ذریعے تعمیر و ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کی اور یہ عناصر ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے شفاف ترین منصوبوں کو مکمل ہوتا دیکھ کر پریشان ہیں۔
انہوں نے کہاکہپاکستان کے عوام ملک کی ترقی اور خوشحالی کے متمنی ہیں، مسلم لیگ (ن) سے وفا عوام کے دلوں میں رچی بسی ہے اور عملی اقدامات کے باعث مسلم لیگ (ن) کو عوام میں والہانہ پذیرائی مل رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ باشعور عوام نے جھوٹ اور الزامات کی منفی سیاست کرنیوالوں کو آئینہ دکھا دیا ہے۔ منفی احتجاج، انتشار اور دھرنوں کی سیاست کرنیوالوں کو شکست فاش ہو گی، انتشار اور منفی سیاست کرنیوالوں کیلئے نوشتہ دیوار ہے۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی سیاست کا محور عوام کی خدمت ہے اور مسلم لیگ (ن) کی عوامی خدمت کی بدولت عوام نے اسے ہر الیکشن میں سرخرو کیا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
مزید قومی خبریں
-
حسین لوائی اور طحہ رضا کی درخواست ضمانت کی سماعت،عدالت نے بینکنگ کورٹ کا فیصلہ آنے تک سماعت11 مارچ تک ملتوی کردی
-
تحریک انصاف متحدہ عرب امارات کی پاکستان میں صبا بٹ سوشل میڈیا کوآرڈی نیٹر مقرر
-
مقصود قتل کیس ، مفرور دوملزم پولیس اہلکاروں کو اشتہاری قرار دے دیا گیا
-
راولپنڈی ہائی کورٹ نے سرکاری تحویل میں موجود اعلیٰ فوجی افسر کی اہل خانہ سے ملاقات کرانے کا حکم
-
ماتحت عدلیہ کے عدالتی اہلکاروں کا وکلاء کے ناروا رویے کیخلاف احتجاج ،عدالتوں کی تالہ بندی کر دی
-
جرمنی اور اٹلی سے ڈی پورٹ ہونیوالے 2افراد گرفتار
-
ایف آئی اے کا مختلف شہروں میں گرینڈ آپریشن ،24انسانی سمگلر گرفتار
-
میونسپل کمیٹی بھلوال کے افسران و اہلکاران کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن نے مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی
تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی سی ایل نے EFP کاایوار ڈ برائے بہترین HRM پریکٹسز 2018 جیت لیا
-
بھارتی تجارتی دہشت گردی کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے پاکستان نے جوابی پالیسی تیاری کرلی
-
وزیراعلی خیبرپختونخوا نے بارشوں سے ہونیوالے نقصانات کانوٹس لے لیا
-
نیب کاایمان ،کرپشن فری پاکستان ہے ،ملک سے بدعنوانی کے خاتمہ کو اپنی ذمہ داری کے علاوہ ایمان سمجھتے ہیں، جسٹس (ر) جاوید اقبال
-
پاکستان پلوامہ حملے میں ملوث نہیں، کسی بھی بھارتی جارحیت کا پوری طاقت سے جواب دیا جائیگا، قومی سلامتی کمیٹی
-
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کل اہم ترین پریس کانفرنس کریں گے
-
سام سنگ نے گلیکسی S10 کی نئی سیریز متعارف کروا دی
-
ایس ای سی پی کے زیرِ اہتمام منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کی روک تھا م پر آگہی سیمینار زکا انعقاد
-
کے سی سی آئی کا جمعہ کی چھٹی سے متعلق افواہوں پر تشویش کا اظہار
کراچی کی خبریں
-
پی ٹی سی ایل نے EFP کاایوار ڈ برائے بہترین HRM پریکٹسز 2018 جیت لیا
-
بھارتی تجارتی دہشت گردی کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے پاکستان نے جوابی پالیسی تیاری کرلی
-
کھیل کود کی سرگرمیوں سے طلبہ و طالبات کو اچھا انسان بنانے میں بہت مدد ملتی ہے،سیکرٹری تعلیم سندھ
-
پولیو وائرس کے خلاف مہم کو قومی پالیسی کے طور پر اجتماعی کوششوں سے ہی کامیاب بنایا جاسکتا ہے،میئر کراچی
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.