ملت ٹائون کے علاقہ سے پکڑا جانے والے دہشت گرد کے خلاف مقدمہ درج نامعلوم مقام پر منتقل

جمعرات 24 مئی 2018 22:52

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 مئی2018ء) ملت ٹائون کے علاقہ سے پکڑا جانے والے دہشت گرد کے خلاف مقدمہ درج نامعلوم مقام پر منتقل تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز ملت ٹائون کے علاقہ پکڑا جانے والے دہشت گرد سا جد الرحمان جس کے قبضہ سے ڈیڑھ کلو بارودی مواد7میٹر سینٹری فیوز اور ڈیٹو نیٹر 30بور پسٹل اور دیگر اہم دستا ویز برآمد ہو ئیں تھیں تھا نہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج گرفتار مبینہ دہشت گرد کو نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا مبینہ دہشت گرد حساس تنصیبات کو نشا نہ بنانا چا ہتا تھا مبینہ دہشت گرد کا تعلق کا لعدم تحریک طا لبان سے بتا یا جا تا ہے ۔

متعلقہ عنوان :