پاکستان نے معمر، معذور اور غیر متعدی امراض میں مبتلا افراد کو معاونتی ٹیکنالوجی تک رسائی کے کام میں رہنمائی فراہم کی ہے ،
جنیوا میں عالمی صحت اسمبلی کے موقع پر منعقدہ تقریب سے پاکستان کے مستقل مندوب فرخ عامل کا خطاب
جمعرات 24 مئی 2018 22:52
(جاری ہے)
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے سفیر فرخ عامل نے کہا کہ پاکستان نے اسلام آباد میں حال ہی میں علاقائی ممالک کی خصوصی کانفرنس منعقد کی تاکہ معاونتی ٹیکنالوجیز کے بارے میں لائحہ عمل کا دائرہ کار تشکیل دیا جا سکے ۔
پاکستان عالمی ادارہ صحت کے ایگزیکٹو بورڈ کی رضا مندی سے حالیہ ورلڈ ہیلتھ اسمبلی میں معاونتی ٹیکنالوجی بارے قرار داد پیش کرنے میں بھی کامیاب رہا۔ یہ دنیا بھر میں مختلف اقسام کی معذوریوں میں مبتلا ایک ارب عوام کی کامیابی اور فتح ہے۔ اعلیٰ سطحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل صحت نے کہا کہ وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑ اور پاکستان نے معاونتی ٹیکنالوجی کی کاز کو ہر جگہ اٹھایا اور اس پر مسلسل عمل پیرا ہوا۔ تقریب سے عالمی ادارہ صحت کی گلوبل چیمپئین برائے معاونتی ٹیکنالوجیز پاکستانی ڈاکٹر ثناء حفیظ نے بھی خطاب کیا۔ تاجکستان کے نائب وزیر صحت ڈاکٹر عزیز عبدالستار نے پاکستان کی شروعات کو سراہا ۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے معذوروں کی چینی فیڈریشن کے نائب صدر جیایونگ اور چینی معاونتی آلات اور ٹیکنالوجی سینٹر کے سربراہ لی شی نے اپنے خطاب میں معاونتی ٹیکنالوجی کے اداروں کے ساتھ بھر پور تعاون کا یقین دلایا۔ تقریب سے عالمی ادارہ صحت کی ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل سومیا سوامی ناتھن ، ایکواڈور کے سفیر لوئیس گیلگوس اور معذوریوں کی روک تھام بارے ٹیکنیکل ایڈوائیزر( ڈبلیو ایچ او) ڈاکٹر مریم مالک نے بھی خطاب کیا۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.