ْپاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے دن رات عوام کی ترقی اور خوشحالی کیلئے کام کیا‘شہبازشریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی کارکردگی کو اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یو این ڈی پی نے بھی تسلیم کیا باشعورعوام خدمت کرنیوالوں کو پہچانتے ہیں،عوام الیکشن میں دھرنے اوراحتجاج نہیں ترقی اورخوشحالی کوووٹ دیں گے‘وزیراعلیٰ پنجاب
جمعرات 24 مئی 2018 22:52
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ حکومت پنجاب نے تعلیم، صحت، مواصلات اور دیگر شعبوں میں شاندار ترقیاتی منصوبے متعارف کرائے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت کو منصوبوں کی ریکارڈ مدت میں تکمیل اور 682 ارب سے زائد بچت کا اعزاز حاصل ہے۔انہوںنے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے خدمت کا موقع دیا تو عوام کی ترقی اور خوشحالی کے مزید منصوبے لائیں گے۔ مخالفین کی تنقید کی پرواہ نہیں، الزامات کو خاطر میں لائے بغیر ترقی کا سفر جاری رہے گا۔ مخالفین مسلم لیگ (ن) کے ریکارڈ ساز ترقیاتی ایجنڈے سے خوفزدہ ہو کر ہمت ہار چکے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ پاکستان کے باشعور عوام خدمت کرنے واالوں کو پہچانتے ہیں اور اسی کیساتھ ہیں۔ عوام الیکشن میں دھرنے اور احتجاج نہیں ، ترقی اور خوشحالی کو ووٹ دیں گے۔ انہوںنے کہا کہ عوام نے اعتماد کا اظہار کیا تو پہلے سے بڑھ کر خدمت کرینگے۔ پاکستان کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ وزیراعلیٰ سے ملاقات کرنیوالوں میں سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان،رکن صوبائی اسمبلی غلام دستگیرلک، محمدالیاس ، عابد رضاکوتلہ، چوہدری مبشر،پیر اعجاز ہاشمی،اویس لغاری،بریسٹر رانا جاوید اقبال اوردیگر شامل تھے ۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.