سرگودھا،عدالت نے ملک کرم الہی بندیال کی درخواست پر ضلع خوشاب میں صوبائی حلقہ بندیاں کالعدم قرار

جمعرات 24 مئی 2018 23:12

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مئی2018ء) لاہور ہائیکورٹ نے ملک کرم الہی بندیال کی درخواست پر ضلع خوشاب میں صوبائی حلقہ بندیاں کلعدم قرار دیے دی ، از سر نو جائزہ کا حکم ،ذرائع کے مطابق سرگودھا کے ضلع خوشاب کے کی صوبائی اسمبلی کی حلقہ بندیوں کے خلاف ملک کرم الہی بندیال نے عدالت عالیہ کو درخواست دے رکھی تھی جس پر فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے ضلع خوشاب کی صوبائی اسمبلی کے تین حلقوں پی پی 82 ۔

(جاری ہے)

83 ۔84 کی حلقہ بندیوں کی کلعدم قرار دیتے ہوئے از سر نو جائزہ کا حکم سنا دیا،