سرگودھا،پنجاب میں نیب کا خوف، بڑے منصوبوں پر ٹھیکیدار بھی کام لینے سے کترانے لگے

جمعرات مئی 23:12

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2018ء) پنجاب میں نیب کا خوف، بڑے منصوبوں پر ٹھیکیدار بھی کام لینے سے کترانے لگے۔ پنجاب میں 2 ارب سے زائد مالیت کے منصوبوں پر حکومت کو ٹھیکیدار ہی نہ مل سکے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں مختلف ترقیاتی منصوبے التواء کا شکار ہو رہے ہیں جس کی بنیادی وجہ ٹھیکیداروں کا موجودہ حکومت پر عدم اعتماد ہے،،پنجاب بھر میں جاری میگا پروجیکٹ کیلئے ٹھیکدار نہ مل سکے 2 ارب سے زائد مالیت کے کاموں کے ٹینڈر ٹھیکدار نہ ملنے کی وجہ سے نہ ہو سکے ۔ اس حوالے سے محکمہ ٹرانسپورٹ نے منصوبے پر ٹھیکیدار نہ ملنے سے متعلق اعلیٰ حکام کو آگاہ کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :