زیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی سینٹ پیٹرک چرچ میں آرایچ بشپ جوزف کوٹس سے ملاقات

جمعرات 24 مئی 2018 23:12

زیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی سینٹ پیٹرک چرچ میں آرایچ بشپ جوزف ..
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2018ء) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے جمعرات کو سینٹ پیٹرک چرچ میں آرایچ بشپ جوزف کوٹس سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وزیراعلی سندھ نے آر ایچ بشپ جوزف کوٹس کو کارڈینیل منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات سعید غنی بھی وزیراعلی سندھ کے ہمراہ تھے۔

متعلقہ عنوان :