سہراب گوٹھ ندی میں گر کر بچہ جاں بحق،پیر میں ٹینکر کی ٹکر سے کمسن بچہ ہلاک ،2افراد زخمی
جمعرات 24 مئی 2018 23:15
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق سہراب گوٹھ بکھر گوٹھ ندی میں ڈوب کر کمسن بچہ اقبال جاں بحق ہو گیا بچے کی لاش کو کارروائی کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا،منگھوپیر ماھی گڑھی چوکی کے قریب ٹینکر کی ٹکر سے 06 سالہ بچہ جاں بحق اور دو افراد زخمی ہو گئے،لاش اور زخمیوں کو کارروائی کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
پی آئی بی کالونی پولیس نے 3 منشیات فروشوں راشد،جاوید اور احمد کو گرفتار کرکے اسلحہ اور بھاری مقدار میں چرس برآمد کرلی ملزمان منشیات فروشی کی وارداتوں میں ملوث ہیں،چاکیواڑہ پولیس نے چار منشیات فروشوں طارق صابرآصف اور ناصر کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ملیر سعود آباد کے قریب فائرنگ ایک کامران نامی شخص شدید زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا،ابتدائی طور پر واقعہ ڈکیتی مزاحمت کا شاخسانہ ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.