وزیراعلیٰ پنجاب سے سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی، پارٹی ٹکٹ ہولڈر اور مسلم لیگی رہنمائوں کی ملاقاتیں
سپیکر پنجاب اسمبلی، ارکان اسمبلی اور مسلم لیگی رہنمائوں کا وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار ْپاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے دن رات عوام کی ترقی اور خوشحالی کیلئے کام کیا:شہبازشریف یو این ڈی پی کی طرف سے پنجاب حکومت کی کارکردگی کو بہتر قرار دینے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں مخالفین مسلم لیگ(ن) کے ریکارڈساز ترقیاتی ایجنڈے سے خوفزدہ ہوکر ہمت ہار چکے ہیں باشعورعوام خدمت کرنیوالوں کو پہچانتے ہیں،عوام الیکشن میں دھرنے اوراحتجاج نہیں ترقی اورخوشحالی کوووٹ دیں گے مخالفین کی تنقید کی پرواہ نہیں، الزامات کو خاطر میں لائے بغیر ترقی کا سفر جاری رہے گا:وزیراعلیٰ پنجاب
جمعرات 24 مئی 2018 23:17
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ حکومت پنجاب نے تعلیم، صحت، مواصلات اور دیگر شعبوں میں شاندار ترقیاتی منصوبے متعارف کرائے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت کو منصوبوں کی ریکارڈ مدت میں تکمیل اور 682 ارب سے زائد بچت کا اعزاز حاصل ہے۔انہوںنے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے خدمت کا موقع دیا تو عوام کی ترقی اور خوشحالی کے مزید منصوبے لائیں گے۔ مخالفین کی تنقید کی پرواہ نہیں، الزامات کو خاطر میں لائے بغیر ترقی کا سفر جاری رہے گا۔ مخالفین مسلم لیگ (ن) کے ریکارڈ ساز ترقیاتی ایجنڈے سے خوفزدہ ہو کر ہمت ہار چکے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ پاکستان کے باشعور عوام خدمت کرنے واالوں کو پہچانتے ہیں اور اسی کیساتھ ہیں۔ عوام الیکشن میں دھرنے اور احتجاج نہیں ، ترقی اور خوشحالی کو ووٹ دیں گے۔ انہوںنے کہا کہ عوام نے اعتماد کا اظہار کیا تو پہلے سے بڑھ کر خدمت کرینگے۔ پاکستان کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ وزیراعلیٰ سے ملاقات کرنیوالوں میں سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان،رکن صوبائی اسمبلی غلام دستگیرلک، محمدالیاس ، عابد رضاکوتلہ، چوہدری مبشر،پیر اعجاز ہاشمی،اویس لغاری،بریسٹر رانا جاوید اقبال اوردیگر شامل تھے ۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.