سوات،خوازہ خیلہ میں اے سی کی کاروائی ،غیر قانونی پیٹرول پمپ سیل

جمعرات مئی 23:17

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2018ء) خوازہ خیلہ میں اے سی کی کاروائی ،غیر قانونی پیٹرول پمپ سیل ،تفصیلات کے مطابق خوازہ خیلہ میں اسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ نے کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طورپر قائم پیٹرول پمپ کو سیل کردیا اور مالک کے خلا ف قانونی کاروائی کرتے ہوئے رپورٹ درج کی ۔

متعلقہ عنوان :