کہو ٹہ،را جہ وحید احمد خا ن کے رمضا ن المبا رک میںکہو ٹہ اور کلر سیدا ں کی مختلف یو نین کو نسلو ں کے دو رے

جمعرات 24 مئی 2018 23:19

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مئی2018ء) را جہ وحید احمد خا ن کے رمضا ن المبا رک میں بھی کہو ٹہ اور کلر سیدا ں کی مختلف یو نین کو نسلو ں کے طو فا نی دو رے جا ری ۔

(جاری ہے)

تبد یلی کی ہو ا چل پڑ ی ہے اب ظا لمو ں کے دن صر ف گنتی کے رہ گئے ہیں عوا م اب با شعو ر اور سمجھدا ر ہو چکے ہیں کر پٹ حکمرا نو ں کی کشتی ڈو ل رہی ہے منز ل صر ف اب اڈیا لہ جیل ہے عمرا ن خا ن کی 22سا لہ جدو جہد رنگ لے آئی ہے انشا اللہ آئندہ حکو مت پا کستا ن تحر یک انصا ف کی ہو گی اور وز یر اعظم قا ئد عمرا ن خا ن ہو نگے ان خیا لات کا اظہا ر امید وا ر برا ئے صو با ئی اسمبلی حلقہ پی پی سا ت و سا بق صد ر تحر یک انصا ف تحصیل کہو ٹہ را جہ وحید احمد خا ن نے گز شتہ رو ز مٹو ر ، نا رہ ، لہڑی ، نڑ ھ ، کلر سیدا ں شہر اور دیگر علا قو ں میں افطا ر و ڈنر پا رٹیز سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ تبد یلی کی ہو ا چل پڑی ہے کر پٹ حکمرا ن اب اپنی جا نیں بچا نے کی کو شش کر رہے ہیں پا کستا ن کو کئی نسلو ں سے لو ٹنے وا لے کسی معا فی کے مستحق نہیں عوا م سے جھو ٹے وعدے کر کے عوا م کو بے وقو ف نہیں بنا یا جا سکتا کبھی ایک وز یر اعظم کہو ٹہ آتا ہے اور کبھی دو سرا وز یر اعظم آتا ہے مگر صر ف عوا م لو لی پا پ ہی دیکر وا پس چلے جا تے ہیں آج کہا ں ہے کہو ٹہ کیلئے یو نیو رسٹی ، کہا ں ہے سہا لہ پھا ٹک پر بر ج ، کہا ں ہے ایک سو کلو میٹر سڑ کیں ، کہا ں ہے اسٹیٹ دی آر ٹ ہسپتا ل عوا م اب بے وقو ف نہیں بنیں گے ۔

متعلقہ عنوان :