اسسٹنٹ کمشنر کہو ٹہ اور دیگر متعلقہ انتظا میہ رو زے رکھ کر ٹھنڈ ے دفا تر تک محدو د، شہر ی تا جرو ں کی کھنڈ ی چھر یو ں سے زبحہ ہو نے لگے

جمعرات 24 مئی 2018 23:19

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مئی2018ء) اسسٹنٹ کمشنر کہو ٹہ اور دیگر متعلقہ انتظا میہ رو زے رکھ کر ٹھنڈ ے دفا تر تک محدو د ۔ شہر ی تا جرو ں کی کھنڈ ی چھر یو ں سے زبحہ ہو نے لگے پچھلے رمضا ن میں تا جرو ں کی جا نب سے اسسٹنٹ کمشنر کے خلا ف احتجا ج اور آنکھیں دیکھا نے کے بعد اسسٹنٹ کمشنر کہو ٹہ نے انکے خلا ف کا روا ئی کر نا گنا ہ کبیر ہ سمجھ لیا کو ئی پو چھنے وا لا نہیں شہر میں جنگل قا نو ن نا فذ ۔

شہر یو ں کی چینخیںنکل گئی چیف جسٹس آف سپر یم کو رٹ سے از خو د نو ٹس لینے کا مطا لبہ ذمہ دا را ن کے خلا ف فو ری کا روا ئی کر کے مہنگا ئی کو کنٹرو ل کیا جا ئے ۔ شہر ی ۔ تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ رو ز در جنو ں شہر یو ں جن میں عمرا ن خا ن ، عبد اللہ ، شا ہد محمو د ، دا نیا ل ملک ، سلما ن خا ن ، شمر یز اختر ، خا لد محمو د ،محمو د سلطا ن اور دیگر نے شدید احتجا ج کر تے ہو ئے بتا یا کہ شہر میں جنگل قا نو ن نا فذ ہے تا جر سر عا م غر یب عوا م کی کھال اتا رنے میں مصرو ف ہیں اور انتظا میہ تما شا ئی کا کر دا ر ادا کر رہی ہے کیلا 200سی250رو پے فی در جن ۔

(جاری ہے)

سیب150سی300رو پے فی کلو۔آم 150سی300رو پے فی کلو ۔خر بو زہ 50رو پے ۔تر بو ز25رو پے فی کلو فرو خت ہو رہا ہے اسی طر ح اگر سبز ی کی طر ف دیکھا جا ئے تو ٹما ٹر 50رو پے فی کلو ۔نمو400رو پے فی کلو ۔شملہ مر چ50رو پے فی کلو ۔سبز مر چ 50رو پے پا ئو سمیت دیگر اشیا ء کو بھی پر لگے ہیں شہر یو ں کا مز ید کہنا تھاکہ پچھلے رمضا ن المبا رک میں تا جرو ں کی جا نب سے ہڑ تا ل کے بعد اسسٹنٹ کمشنر کہو ٹہ نے اس رمضا ن کو تا جرو ں کے خلا ف کا روا ئی کر نا گنا ہ کبیر ہ سمجھا ہو ا اور تا جرو ں کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے شہر یو ں نے چیف جسٹس آف سپر یم کو رٹ سے از خو د نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا اور انتظا میہ کے خلا ف کا روا ئی کر نے اور مہنگا ئی کو کنٹرو ل کر نے کا بھی مطا لبہ کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :