صوبائی وزیر مجتبیٰ شجاع (کل )حمزہ شہباز کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کریں گے

جمعرات مئی 23:19

صوبائی وزیر مجتبیٰ شجاع (کل )حمزہ شہباز کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2018ء) صوبائی وزیر اطلاعات و ایکسائز میاں مجتبیٰ شجاع الرحمان ک بروز ( جمعہ ) کو رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ واقع 50جی ٹی روڈ پرافطار ڈنر کا اہتمام کریں گے ۔

(جاری ہے)

تقریب میں علاقے کے ممتاز مسلم لیگی سیاسی رہنما اور معززین شرکت کریں گے ۔