پنجگور چتکان میں موٹر سائیکلوں میں تصادم،ایک شخص جاں بحق ، تین زخمی

جمعرات مئی 23:25

پنجگور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2018ء) پنجگور چتکان میں دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ایک شخص جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان چاکر اعظم چوک پر دو موٹر سائیکلوں کے درمیاں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص اکبر سکنہ سبزاب جاں بحق ہوگیا جبکہ حفیظ، فاروق سکنہ ناگ ، عارف سریکوران زخمی ہوگئے حادثے کے بعد جاں بحق شخص کی لاش اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :