اسلام آباد سی آئی اے پولیس کی کارروائی، جھنگی سیداں میں چھاپہ08 جو اری رنگے ہا تھو ں گرفتار
دائو پر لگی ہو ئی مبلغ 1لا کھ10ہزارروپے ، اور آ لا ت قما ربازی بر آمد ، دیگر کا رروائیوں کے دوران 14جر ائم پیشہ عناصر کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے مسروقہ کا ر، 300بو تلیںمعہ 20لیٹر شراب ، 955گر ام چرس ، 200گر ام ہیر وئن بر آمدکر لی، 66پیشہ ور بھکا ریو ں کی گرفتاری عمل میںلا ئی گئی
جمعرات 24 مئی 2018 23:32
(جاری ہے)
تھا نہ آ بپا رہ پولیس کے اے ایس آئی تر اب الحسن نے ملزم وقار منور سے 20لیٹر شراب بر آمد کر لی۔
تھا نہ تر نول پولیس کے سب انسپکٹر سلطا ن محمو د نے ملزم محمد کا کے خا ن کو گرفتار کرکے 200گر ام ہیر وئن بر آمد کر لی۔ تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا پولیس کے سب انسپکٹر محمد حنیف نے منشیا ت فروشی میں ملوث دو ملزمان غضنفر علی اور امجد افغا ن سے 955گر ام چرس بر آمد کرلی۔ تھا نہ کورال پولیس کے اے ایس آئی خا لد محمود نے ملزمان کی گرفتار ی کے دوران فرار ہو نے میں مدد دینے پر دو ملزمان محمد ریا ض اور مصطفٰی کو گرفتار کر لیا۔ ہو می سائیڈ یو نٹ کے اے ایس آئی نوید طا ہر نے تھا نہ کھنہ پولیس کے قتل کے مقدمہ میں ملوث دو ملزمان اورنگزیب اور نوید کو گرفتار کر لیا۔ تھا نہ سہا لہ پولیس کے اے ایس آئیز ذوالفقار علی اور عنا ئت خا ن نے بغیر اجا زت ڈیزل فروخت کر نے پر دو ملزمان ذیشان اور عدیل اختر کو گرفتار کر لیا۔ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحد ہ مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے،جبکہ پیشہ ور بھکا ریو ں کی گرفتار ی کے لیے جا ری مہم کے دوران 66بھکا ریو ں کی گرفتار ی عمل میںلا ئی گئی ، یس ایس پی آ پر یشزاسلام آ بادنجیب الر حمن بگو ی نے پولیس ٹیموںمیں شامل افسران وملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کو سراہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقدانعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.