نامعلوم شخص کی نعش برآمد

جمعرات مئی 23:35

سیالکوٹ۔24 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2018ء) میانوالی بنگلہ ، سیان والی جھال کے قریب نہر میں تیرتی ہوئی نامعلوم شخص کی نعش برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کے علاقہ میانوالی بنگلہ سیان والی جھال کے قریب واقعہ نہر میں نعش کو تیرتے ہوئے دیکھ کر اہل علاقہ نے ریسکیو1122کو اطلاع دی ۔

(جاری ہے)

اطلاع ملنے پر ریسکیو1122کے اہلکار جائے حادثہ پہنچ گئے اور نہر سے نعش کو باہر نکال لیا ۔ ریسکیو اہلکاروں نے نعش کو مقامی پولیس کے حوالے کر دی ہے ۔ پولیس کے مطابق ملنے والی نعش نامعلوم شخص کی ہے جس کی عمر تقریباًً30سی35سال کے قریب لگتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :