پی ڈبلیو ڈی سے ڈس مس ہونے والے ملازم کے خلاف کار سرکار میں مزاحمت کا مقدمہ درج

جمعرات 24 مئی 2018 23:36

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2018ء) پی ڈبلیو ڈی سے ڈس مس ہونے والے ملازم کے خلاف کار سرکار میں مزاحمت کا مقدمہ درج کر لیا۔

(جاری ہے)

محمد شفیق اختر نے کراچی کمپنی پولیس کو بتایا کہ اسلام الدین پی ڈبلیو ڈی کا ملازم تھا اسے ڈس مس کر دیا گیا۔ اسلام الدین نے دفتر میں داخل ہو کر کار سرکار میں مزاحمت کی ۔کراچی کمپنی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :