فوزیہ قصوری نے تحریک انصاف چھوڑنے کے بعد پارٹی کے حوالے سے بڑی پیش گوئی کر دی
فصلی بیٹروں کا مقصد اقتدار میں ہی رہنا ہے،اگر یہ حکومت بنا بھی لیں تو اللہ سےدعا ہے کہ عمران خان اپنے وعدےپورےکریں،فوزیہ قصوری
سید فاخر عباس جمعرات 24 مئی 2018 23:08
(جاری ہے)
2013 میں بھی پارٹی چھوڑی تو عمران خان نے واپس بلایا۔
پارٹی میں الیکشن اور ٹکٹ دینے کے معاملے پر بھی بہت بات ہوئی۔پارلیمنٹ پر لعنت بھیجی گئی اور اسی پارلیمنٹ میں رہنے کی تنخواہیں لی گئیں۔انکا کہنا تھا کہ جن کا ہم نے احتساب کرنا تھا ان کو کیوں پارٹی میں لایا گیا۔جس طرح لوگ دیگر جماعتوں سےآکر پی ٹی آئی میں بیٹھ گئےشاید یہ حکومت بنابھی لیں۔قوزیہ قصوری کا کہنا تھا کہ میں نے کبھی اقتدار کی سیاست نہیں کی۔فصلی بیٹروں کا مقصد اقتدار میں ہی رہنا ہے۔تحریک انصاف کی بڑی بڑی باتیں تھیں آج وہ پارٹی نظر نہیں آرہی۔اگر یہ حکومت بنا بھی لیں تو اللہ سےدعا ہے کہ عمران خان اپنے وعدےپورےکریں۔میں پہلے دن سے انصاف ،میرٹ اور شفافیت کی بات کررہی ہوں۔میں پاک سر زمین پارٹی میں اقتدار کےلیےنہیں آئی۔فوزیہ قصوری کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان ادھر ادھر کی باتوں پر بھروسہ نہ کریں۔تحریک انصاف میں میرےساتھ بہت ناانصافی کی گئی میں نے فراموش کردیا تھا۔مجھے جب مخصوص نشست دی گئی تو میں نے کہا میں الیکشن لڑوں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.