نگران وزیراعظم کے لئے اپوزیشن اور حکومت نے 3,3 نا م دیئے، ڈاکٹر مصدق ملک
ابھی تک کسی نام کا اتفاق نہیں ہو سکا،تفاق رائے نہ ہوا تو معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے پاس جا ئے گا ،ترجمان وزیراعظم
جمعرات 24 مئی 2018 23:50
(جاری ہے)
جمہوریت کی فتح اسی میں ہے کہ 31 مئی تک نام سامنے آ جائے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان وزیراعظم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کیلئے حکومت اور اپوزیشن نے 3,3 نام دیئے ہیں ۔
ابھی تک کسی نام کا اتفاق نہیں ہو سکا۔ اگر اتفاق رائے نہ ہوا تو معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے پاس جائے گا۔ پارلیمانی کمیٹی بھی اگر کسی نام پر اتفاق نہیں ہو پاتا تو نگران وزیراعظم کے انتخاب کا حتمی فیصلہ الیکشن کمیشن کریں گے۔ انہوں نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کی طرف سے دیئے گئے کل 6 ناموں کو بدل بھی سکتے ہیں۔ یہ بھی ممکن ہے الیکشن کمیشن ایک ایسے شخص کا انتخاب کریں جو اپوزیشن اور حکومت کے مجوزہ فہرست میں ہی نہ ہو۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
-
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
-
روس نے جرمن فاونڈیشن پر پابندی لگا دی
-
چین میں پاکستان کے سفیر کا دارالحکومت بیجنگ میں ہواوے کے نمائشی مرکز کا دورہ ، منصوبوں اور پاکستان کے ساتھ شراکت داری پر تبادلہ خیال
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ الاوطیبی کی ملاقات
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘امریکی میڈیا کا دعوی
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سعودی سرمایہ کاروں کے لیے بینکاری اور سرمایہ کاری کے قابل منصوبے پیش کر یں گے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی واشنگٹن میں ملاقاتوں ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.