سمندری طوفان میکونو کے زیر اثر شرورہ ، صحرائے ربع الخالی اور الخرخیر میں موسلادھار بارش اور تیز آندھی کا اندیشہ ہے، سعودی محکمہ موسمیات
جمعہ 25 مئی 2018 10:30
(جاری ہے)
ہوا کی رفتار 75کلو میٹر فی گھنٹہ تک ہوسکتی ہے۔ اسی طرح الافلاج اور وادی الداوسر میں ہلکی اور درمیانے درجے کی بارش جبکہ تیز ہوا کی وجہ سے گرد وغبار کا طوفان بھی متوقع ہے۔ طوفان کے مرکز میں ہوا کی رفتار126 سے 144کلو میٹر فی گھنٹہ تک چلنے کا امکان ہے جبکہ بحر عرب میں موجوں کی اونچائی 5 سے 8 میٹر تک بلند ہو سکتی ہیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.