پنکج تریپاتھی نے انٹرنیشل سیریز’’کریمینل جسٹس‘‘ کے ری میک کی عکسبندی شروع کردی

جمعہ 25 مئی 2018 11:00

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار پنکج تریپاتھی نے انٹرنیشل سیریز’’کریمینل جسٹس‘‘ کے ری میک کی عکسبندی شروع کردی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پنکج تریپاتھی نے انٹرنیشل سیریز’’کریمینل جسٹس‘‘ کے ری میک کی عکسبندی شروع کردی، سیریز کی کاسٹ میں جیکی شروف اور وکرنت ماسے شامل ہیں۔ فلم ے ہدایتکار تگمانشو دھولیا ہیں۔

متعلقہ عنوان :